«بَلِّغُوا عَنِّي وَلَوْ آيَةً»

عام فہم اور مستند اسلامی تعلیمات کا فروغ

فرمانِ نبوی «بَلِّغُوا عَنِّي وَلَوْ آيَةً» کے تحت ہم کراچی میں عام فہم مسلمانوں کے لیے اسلامی تعلیمات کو آسان اور قابلِ فہم انداز میں پیش کرتے ہیں۔ مساجد، یونیورسٹیز اور دیگر تعلیمی اداروں کی خواہش پر، ہمارے معتمد سلفی علماء کرام کے زیرِ نگرانی اور تعاون سے کراچی اور بالعموم کراچی سے باہر بھی دعوتی و تربیتی پروگرامز کا انعقاد کیا جاتا ہے۔

اس دعوتی سلسلے کو مزید مؤثر بنانے اور اپنے قیمتی مشوروں سے نوازنے کے لیے ہم سے رابطہ فرمائیں:

ہمارا ای میل ایڈریس:

فی الحال ہماری اس ویب سائٹ پر کام جاری ہے۔ بہت جلد آپ کو ہمارے تمام دروس، معلوماتی پوسٹرز، کتب، آڈیوز اور ویڈیوز یہاں دستیاب ہوں گے۔